امریکی ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاو¿ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاو¿ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو¿ 183 روپے برقرار ہے۔
Load/Hide Comments


