نوشکی، کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نوشکی کسٹمز چیک پوسٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمدکرلیاہے۔گزشتہ روز کسٹم حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 3000 ہزار کلو گرام سلور سکریپ اور 6341 کلوگرام زنگ انگٹس، جو ایک ٹرک میں لوڈ تھی کو قبضے میں لے لیکر کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں