عام سا نظر آنے والا اونٹ 14 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

ریاض: رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے پہلے سعودی عرب میں ایک اونٹ کی اتنی بولی لگائی گئی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔سعودی عرب کے اس انوکھے اونٹ کی نیلامی کے دوران 70 لاکھ سعودی ریال (14 کروڑ 23 لاکھ 45 ہزار 462) کی بولی لگائی گئی، یہ سعودی عرب میں اب تک کے سب سے مہنگے اونٹوں میں سے ایک ہے۔خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے سب سے مہنگے اونٹوں میں سے ایک ہے اس اونٹ کے لئے سرعام نیلامی کا انعقاد کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں