سول ہسپتال کے سینئر ڈسپنسر کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کوئٹہ: شعبہ حادثات کے سینئر ڈسپنسر حاجی منور خان کورونا وائرس کے مرض کے باعث انتقال کر گئے حاجی منور خان نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑتے اوربلوچستان کے عوام کی خدمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایاچند روز قبل ان کے بھائی سینئر ڈسپنسر سول ہسپتال کوئٹہ حاجی دلاور خان بھی کورونا وائرس کے مرض کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں