سیکورٹی فورسز کا تمپ اور مند کی پہاڑیوں میں آپریشن‘ ایک شخص ہلاک
تمپ، تربت ( نمائندہ انتخاب) سیکورٹی فورسز کا تمپ اورمند کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن، بلوچ کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے تمپ اور مند کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن کے دوران سکندر عرف شے مرید ولد چیئرمین دوست محمد ساکن گومازی ہلاک ہوگئے۔ وہ کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر بتائے جاتے ہیں ۔
Load/Hide Comments


