‏سپریم کورٹ عمران خان فواد چوہدری اور قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر سکتی ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد:ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ عمران خان فواد چوہدری اور قاسم سوری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر سکتی ہے،فوج کو اسلام آباد کا کنٹرول اور اسد قیصر کو دوبارہ اجلاس شروع کرنے کا حکم دے سکتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں