ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں، موسیٰ مانیکا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا کہنا ہے کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان رہائش کے لیے دبئی چلی گئی ہیں۔ موسیٰ مانیکا نے کہا کہ ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرح خان نے وزیراعظم اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔
Load/Hide Comments


