پنجگور،پروم سے مسخ شدہ لاش برآمد
پنجگور: پنجگور کے علاقے پروم سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے سورین کپ سے ناقابل شناخت اور صرفِ انسانی ڈھانچہ پر مشتمل نعش برآمد ہوا ہے ھے لیویز فورس نے مسخ شدہ لاش کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


