وزیر اعظم کے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وفاقی وزیر
اسلام آباد (انتخاب نیوز) بھارتی میڈیا کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے استعفے کی خبروں کے حوالے سے وفاقی کابینہ کے ایک وزیر نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی عمران خان کے استعفے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
Load/Hide Comments


