قیادت کے اعلان پر ہم اسمبلی سے مستعفی نہیں ہوں گے، راجہ ریاض
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ قیادت کے استعفے دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ہم مستعفی نہیں ہوں گے جو لوگ مستعفی ہوں گے ان نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ کے ارکان کا مستعفی ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Load/Hide Comments


