حب، شاہ نورانی زائرین کی بس کو حاد ثہ، 2افراد جاں بحق، 7زخمی

حب(انتخاب نیوز) درگاہ شاہ نورانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی 2 جاں بحق جبکہ 7 زخمیوں کو اب تک اسپتال منتقل کیا جا کا ہے در گاہ شاہ نورانی پر جاری سالانہ عرس سے واپس لوٹنے والے زائرین کی بس نورانی روڈ پر ناگن چڑھائی پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 زائرین جاں بحق ہیں جبکہ 7 زخمی ہیں جنہیں حب اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں