عمران خان حکومت ہٹانے کیلئے 3سال سے اتحادیوں اور شہباز سے خفیہ رابطے تھے، آصف زرداری

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے، میں تھانوں میں تین تین ماہ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف 8 گھنٹے کیلئے تھانے گیا، اسے تو چھپکلی سے بھی ڈر لگتا ہے، تھانے کے ماحول میں عمران خان کو ڈال دیا تو یہ گورا صاحب پریشان ہو جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں