جس دن نئی حکومت آئی اسی دن اسٹاک ایکسچینج اوپر اور ڈالر نیچے آیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(انتخاب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس دن نئی حکومت آئی اسی دن سے اسٹاک ایکسچینج اوپر گئی اور ڈالر کی قیمت میں کمی آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں