سبی، ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم،1شخص شدید زخمی

سبی: سبی تلی کے علاقعہ کھلگری میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص رئیس بشیرزئی سیلاچی۔شدید زخمی ۔زخمی کو سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ۔ بعد میں مزید علاج کے لیے کوءٹہ ریفرکیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں