بلوچستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان میں 17اور 18اپریل کو تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 17اور 18اپریل کو بلوچستان کے علاقے چاغی ، نوشکی ، کوئٹہ،چمن ، قلعہ عبداللہ ،،لورالائی،مستونگ، ژوب ،زیارت،سبی ،قلات، نصیرآباداور بارکھان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں