لاہور، سانحہ سیالکوٹ پر 6 مجرموں کو سزائے موت

لاہور (انتخاب نیوز) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جانب سے مشتبہ توہین مذہب پر مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کرکے قتل کرنے والے واقعے کے مقدمے میں قتل کردیا گیا تھا۔ اس حوالے سے لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کیس کے 6 مجرموں کو سزائے موت سنا دی، جبکہ 7 مجرموں کو عمر قید اور 76 مجرموں کو دو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کا ٹرائل کوٹ لکھپت جیل میں مکمل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں