وفاقی وزیر مولانا واسع نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے صو با ئی امیر و رکن قومی اسمبلی وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کل وفاقی وزیر ہاؤسنگ کا چارج سنبھال لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں