خضدار، تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، ایک شخص زخمی
خضدار (بیورورپورٹ) خضدار کے علاقہ وڈھ وہیر کے مقام پر تیل سے بھری زمباد گاڑی تیز رفتاری کے باعث اچانک ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ایک شخص شدید زخمی، لیویز ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثہ کے متعلق مقامی انتظامیہ مزید تفتیشں کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


