وزیراعظم شہبازشریف کل شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کل شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات کرینگے شہباز شیریف کو وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفننگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں