مکہ مکرمہ میں چھاپے، نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ۔چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق رواں ماہِ رمضان کے 2 عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زائد زائرین عمرہ ادا کر چکے ہیں۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام متعلقہ اداروں نے معتمرین اور نمازیوں کو منظم انداز میں عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
Load/Hide Comments


