دفاعی اخراجات میں کٹوتیوں سے بجٹ خسارہ پورا کرنا ہوگا، ڈاکٹر قیصر بنگالی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ماہر معاشیات اور درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی بھی اضافہ حکومت کے لیے سیاسی طور پر نقصان دہ اور عوام کے لیے مالی طور پر تباہ کن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ غیر ترقیاتی اور دفاعی اخراجات میں گہری کٹوتیوں کے ذریعے بجٹ خسارے کو پورا کرنا ہوگا۔
Load/Hide Comments


