دالبندین، نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

دالبندین:دالبندین ککی کوئی خان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کار گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ایس پی چاغی محمد انور بادینی کے مطابق دالبندین کلی کوئی خان میں سفید کلر کی کار گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ہے فائرنگ سے سعید سیانی نامی شخص جاں بحق جبکہ محمد حاتم نامی زخمی ہوگیا زخمی کو پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں