سبی، دستی بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

سبی(انتخاب نیوز)رینجنل منیجر یوٹیلٹی اسٹور کے گھر پر دستی بم کا دھماکہ, نامعلوم افراد نے محمد اکبر شاہوانی کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے , دستی بم صحن میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا, گھر میں فیملی نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے , پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں