کراچی، لی مارکیٹ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو، 20 موٹر سائیکل کو روند ڈالا

کراچی (انتخاب نیوز) کھارادر سے لی مارکیٹ کو جانے والی شاہراہ پر تیز رفتار وٹز کار نے ککری گراﺅنڈ کے قریب پندرہ سے بیس موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں چالیس سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلیے قریبی اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا، حادثے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں