بسیمہ، واپڈابے لگام،عید پر لوڈ شیڈنگ میں چار گھنٹے مزید اضافہ

بسیمہ؛بسیمہ میں واپڈا بے لگام رمضان شریف کے ختم ہوتی ہی لوڈشیڈنگ میں مزید چار گھنٹے کا اضافہ کردیا گیا ہیں عید کے دوران بھی علاقے میں بجلی غائب شدید گرمی میں عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہیں 6 گھنٹے کی بجلی میں زمیندار اپنی جگہ گھریلو صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہیں کیونکہ ایک تو بجلی ہیں نہیں آتا تو بار ٹرپ کرجاتا ہیں جب بجلی ہو تو شدید سست اور ڈم رہتا ہیں نہ فریج چل رہے ہیں نہ کولر اور پانی کے موٹر لوگوں کو خاص طور پر پانی کے اصول کے لیے شدید پریشانی کا سامنا ہیں اہل علاقہ نے ایم پی اے واشک ایم این اے اور دیگر حکام اعلی سے نوٹس لینے کی اپیل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں