مغربی کنارے میں دو فلسطینی ہلاک، تشدد کی لہر جاری
بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی افراد مارے گئے۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق ایک شخص ایک فوجی چیک پوائنٹ پر لگی باڑ پھلانگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرئیلی فورسز نے اسے ہلاک کر دیا ۔ ایک او واقعے میں تشدد کی تازہ قعے میں ایک یہودی آبادی میں داخل ہونے وا لے لڑکے کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔ اسرائیل اور فلسطینیولہر میں اٹھارہ اسرائیلی اور تیس سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


