پنجگور،ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی

پنجگور ( نامہ نگار )تحصیل گوارگو کے علاقے شور کے قریب ب الٹو کار اور زامیاد گاڑی کے درمیان تصادم چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو شور کے قریب آلٹو کار اور زامیاد گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے جن میں بابو لیاقت ولد کریم جان محب اللہ ولد اسماعیل ساکنان خدا بادان عبدالکریم ولد محمد کریم ساکن عیسئ قدیر احمد ولد نصیر احمد ساکن سردار چاہ زخمی ہوئے ہیں جنکو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں