ایم فل کاطالبعلم گزین بلوچ کوئٹہ سے لاپتہ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)ایم فل کے طالبعلم گزین بلوچ کوئٹہ سے لاپتہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق مسلم اللہ بخش ولد اللہ بٓخش تربت کے رہائشی ہے جو گزین کے نام سے جانے جاتے ہیں2013 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بی ایس, آئی اے ایس میں داخلا لے لیا اور 2017 میں بی ایس مکمل کرکے 2018 میں ایم فل پبلک ایڈمینسٹریشن پنجاب یونیورسٹی میں داخلا لے لیا 2020 میں اپنے ایم فل مکمل کرلی گزشتہ رات کوئٹہ کے اے ون سٹی سے حراست میں لیکرلاپتہ کردیا گیا اور سول سروس کے امتحانات کی تیاری کے لیے کوئٹہ میں تھے۔انہوں نے اپنی تعلیمی سرگرمیاں مختلف تعلیمی اداروں سے حاصل کی ہیں۔
Load/Hide Comments


