ہزارہ ٹاون میں جگہ جگہ شیشہ پوائنٹ کی بھر مار علاقہ تھانہ بے بس

کویٹہ کے نواحی علاقہ ہزارہ ٹاون میں کھلے عام شیشہ کی کاروبار عروج پر ، جگہ جگہ شیشہ فروخت کیا جارہا ہے جس سے نوجوان نسل مکمل طور پر تباہ ہورہی ہے لیکن علاقہ تھانہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں خواب خرگوش میں مبتلا ہے ، علاقہ مکینوں کا ایم پی اے قادر نائل ، آئی جی بلوچستان پولیس محسن بٹ اور جناب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کاروائی کا اپیل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں