کراچی،شدید گرمی نے کھلاڑی کی جان لے لی

کراچی(انتخاب نیوز)کراچی کے انور بھائی پارک میں دو کلبز کی مابین کھیلے جانے والے میچ میں بالر شدید گرمی میں بالنگ کراتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔عمر خان پرانے کھلاڑی تھے،آخری گیند کرانے کے بعد وکٹ پر گر پڑے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں