کوئٹہ، طارق مگسی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کے رکن نوابزادہ طارق مگسی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو بھجوا دیا۔
Load/Hide Comments


