ترکی جنگی طیاروں کی یونانی آرمی چیف کے فوجی ہیلی کاپٹرکو روکنے کی کوشش


ایتھنز:یونان نے ترکی کی جنگی طیاروں کی جانب سے یونانی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے ہیلی کاپٹرو کرو روکنے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یونانی حکومت کا کہنا تھا کہ ان کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر جس پر وزیر دفاع اور آرمی چیف سمیت سینئر افسران سوار تھے بحر ایجہ کے ایک جزیر کے اوپر سے گذر رہا تھا کہ اس دوران ترکی کے جنگی طیاروں نے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔یونانی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے قبل ترکی اور یونان کے جنگی طیاروں کے درمیان ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی تھی
Load/Hide Comments