مغربی ہوائوں کا مضبوط سسٹم کراچی اور سندھ میں داخل، تیزہوائوں ، بارش کا امکان

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی والوں کے لئے بڑی خوش خبری ، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشنگوئی کردی، ڈی جی میٹرولوجسٹ کے مطابق مغربی ہوائوں کے باعث ایک مضبوط سسٹم کراچی اور سندھ کے علاقوں میں داخل ہورہا ہے، جس کی وجہ سے تیز ہوا چلنے اور بعض مقامات پر بارش کے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوںمیں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں