وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد، صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہفتہ کو طلب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت کے لئے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہفتہ کو طلب تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاو¿سنگ مولانا عبد الواسع نے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 21 مئی 2022 بروز ہفتہ بمقام صوبائی سیکرٹریٹ چمن ہاو¿سنگ سکیم نزد جی او آر کالونی بوقت دوپہر 12:00بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں بلوچستان میں عدم اعتماد کے بارے مشاورت کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں