بلیدہ، بلوچ خواتین کی گرفتاری و گمشدگی کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

‏بلیدہ: بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں کےخلاف بلیدہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور لیویز تھانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ جسمیں علماء کرام، سیاسی و سماجی کارکنان،طلباء اور محنتکش و مزدوروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ اغوانماگرفتاری کی مذمت کی اور خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ، خیال رہے گزشتہ چند دنوں میں کراچی اور تمپ سے دو بلوچ خواتین کو حراست میں لیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بلوچ حلقوں میں اس حوالے سے شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں