بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 32اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستا ن میں بلدیا تی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال بر قرار رکھنے کے لئے 32اضلاع میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔ ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلو چستان کے جا ری کر اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علا وہ بلو چستان کے 32اضلاع میں 28سے 30مئی تک دفعہ 144نافذ کر تے ہوئے ہر قسم کے اسلحے کے نمائش ، مو ٹر سائیکل پر ڈبل سواری، ہڑتالیںاور نعرے با زی کر نے اور رنگین شیشوں والی گا ڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، پابند ی صوبے میں 29مئی کو ہو نے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال پر بر قرار رکھنے کے لئے لگائی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں