کیچ، عطا شاد ڈگری کالج سے دو طالبعلم لاپتہ ہوگئے

کیچ (انتخاب نیوز) تربت سے لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ابرار ولد امام اور کریم جان ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں عطا شاد ڈگری کالج کے طالب علم ہیں۔ ابرار اس وقت امتحان دے رہے تھے لیکن انہیں حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں