حکومت بلوچستان کی جانب سے لاک ڈاوَن بڑھانے پر ردعمل،بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان حکومت نے مزید 15 دن کے لئے لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ زمینی صورتحال کے مطابق کیا ہے
بلوچستان حکومت کی اس رائے کی تائید کرتا ہوں کہ تاحال اس وباء کا علاج اور حل صرف آئسولیشن، سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے
وفاقی حکومت لاجسٹک سپورٹ کے ذریعہ بلوچستان کی ٹیسٹنگ صلاحیت، آئسولیشن اور قرنطینہ مراکز کو بڑھانے میں مدد کرے: بلاول بھٹو زرداریوفاقی حکومت مدد کرے تاکہ ملک کا پسماندہ صوبہ خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے قابل ہوسکے
متاثر ہونے والے دیہاڑی دار مزدورروں، بیروزگاروں اور انتہائی غریب افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بلاتاخیر نقد رقم فراہم کی جائے
Load/Hide Comments