ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کے لیے تمغے

واشنگٹن:ایران کے میزائلی حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں سے 29 کو بہادری کے تمغے دیئے گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے 6 فوجیوں کو پرپل ہرٹ تمغے دیئے گئے جبکہ زخمی ہونے والے دیگر فوجیوں کو بھی رواں ہفتے تک تمغے دیئے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں