روپے کی قدر مستحکم:ڈالرکی قیمت میں 51پیسے کمی
کراچی:روپے کی قدر مستحکم، ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتیکے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر مزید مستحکم ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 21 پیسے کم ہو کر 91۔159 پر پہنچ گئی تھی۔ تاہم آج ڈالر کی قیمت میں مزید 51 پیسے کمی دیکھنے کو آئی ہے
Load/Hide Comments