عبداللہ ظہیر کے لاپتہ ہونے یا نہ ہونے کا کچھ نہیں کہہ سکتے‘ اہلخانہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے طالب علم عبداللہ ظہیر ولد حاجی ظہیر احمد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اہلخانہ کے مطابق عبداللہ 4جون کو کوئٹہ سے لاہور اپنے ٹیسٹ کیلئے روانہ ہوئے مگر تاحال ان سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔پتہ نہیں کہ وہ لاپتہ ہوئے ہیں یا نہیں
Load/Hide Comments


