وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، راشد ربانی نے وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں