وینزویلا پر حملہ کرنے کی مبینہ کوشش میں ملوث نہیں، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے وینزویلا پرحملہ کرنے کی ایک مبینہ کوشش میں ملوث ہونے کو مسترد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ امریکی حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی دفتر خارجہ نے وینزویلا کے حکام پر امریکا کے خلاف ایک وسیع تر بے بنیاد مہم چلانے کا الزام عائد کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں