افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کی نمائندہ ڈیبورا لیونز سبکدوش ہوگئیں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ ڈیبورا لیونز اپنے فرائض سے سبکدوش ہوگئیں۔ کابل سے جنیوا واپسی پر انہوں نے وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے ڈیبورا لیونز کی خدمات کو سراہا اور افغان عوام کی خدمت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں