خاران ,فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بچی زخمی
خاران(انتخاب نیوز )بلوچستان کے علاقے خاران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچی زخمی ہوگئی ہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاران میں واپڈا کالونی محلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ۔فائرنگ سے اشفاق شاہوانی ولدحاجی ثنااللہ شاہوانی نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی ہے ۔
Load/Hide Comments


