شہباز شریف! تمہاری جمہوریت میں علی وزیر کیساتھ تعصب اور بلوچوں پر تشدد جاری ہے، منظور پشتین

پشاور (انتخاب نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف! تمہاری جمہوریت میں علی وزیر کے ساتھ تعصب اور بلوچوں پر تشدد جاری ہے۔ علی وزیر جناح ہسپتال کراچی میں غیر محفوظ حالت میں ہے نہ اسے واپس جیل لے جاتے ہیں اور نہ اسکو پراڈکشن آرڈر کے تحت اسلام آباد لے آتے ہیں۔ شہباز شریف تمہاری جمہوریت میں علی وزیر کے ساتھ تعصب، بلوچوں پر تشدد اور پی ٹی ایم سے میڈیا بلیک آوٹ بدستور جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں