ایران ڈیل کیلئے بیتاب ہے، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنیوالے جہازوں کو تباہ کردیا جائیگا، امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کرنے کے لیے بہت بیتاب ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایرانی حملہ آور جہاز امریکی بحری ناکہ بندی کے قریب آئے تو انہیں فوری طور پر ختم کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں