چاغی، میدانی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
چاغی (انتخاب نیوز) ضلع چاغی کے مختلف میدانی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے سیندک،دوبن چاہ، چلغازئی، اور پٹ گونکوں کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش گرمی کی شدت میں کمی ضلع کے دیگر علاقوں میں دن بھر شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments


