سوراب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی، ملزمان فرار

سوراب (انتخاب نیوز) حاجیکہ کے مقام نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امدا دینے کے بعد پولیس فورس سوراب کے جوانوں نے ڈی ایچ کیو سوراب پہنچایا۔ زخمیوں میں شکر خان سمالانی اور داد کریم سمالانی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں