کراچی پریس کلب پر لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے لگایا کیمپ اکھاڑ دیا گیا

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچ طالب سعید عمر،عبدالحمید اور عمران بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے ان کے اہلخانہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری۔ لاپتہ بلوچ افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ہم 6 دن سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں مگر سندھ حکومت ہماری فریاد کو سننے کو تیار نہیں۔ اس حوالے سے کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلے لگایا گیا کیمپ بھی اکھاڑ دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں